بدھ، 6 دسمبر، 2023

"اردو" کی وجہ تسمیہ

اردو کی وجہ تسمیہ - urdu


کیا آپ کو معلوم ہے کہ اردو کو اردو کیوں کہتے ہیں؟
یعنی "اردو" کی وجہ تسمیہ کیا ہے؟

اصل میں اردو ترکی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہے "لشکر".

کہتے ہیں کہ دہلی کے جس بازار میں مغل لشکر نے قیام کیا تھا اس کا نام اردو بازار پڑ گیا تھا، یعنی وہ بازار جہاں لشکر رکا ہوا ہے.
مغل فوج میں ہر زبان بولنے والے سپاہی ہوا کرتے تھے. جس میں ترکی، عربی، فارسی وغیرہ ہر زبان کے فوجی اپنی زبان اور ساتھ میں مخاطب کی زبان ملا جلا کر بولتے تھے، اس لئے یہ زبان لشکر کی زبان یعنی اردو کہلائی.

Post Top Ad

Your Ad Spot