ہفتہ، 9 دسمبر، 2023

ٹریفک کے نشان

trafic signs - ٹریفک کے نشان


ٹریفک کے نشانوں کو سمجھنا اکثر لوگوں کے لئے خاصہ مشکل ہو جاتا ہے. اور زیر نظر سائن تو واقعی مشکل ہے.

چلیں آج اس سائن کا مطلب جانتے ہیں ہیں!

زیر نظر سائن کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ٣٠ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا علاقہ ختم ہو چکا ہے.

Post Top Ad

Your Ad Spot