بدھ، 27 دسمبر، 2023

ٹیلی نار اور پی ٹی سی ایل کے درمیان فروختگی کا معاہدہ

ٹیلی نار اور پی ٹی سی ایل کے درمیان فروختگی کا معاہدہ - sale agreement between Telenor and PTCL

ٹیلی نار نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (PTCL) کو اپنے پاکستان کے ١٠٠% یونٹ فروخت کردے گا۔

ٹیلی نار ناروے کی کمپنی ہے جس نے تقریباً 18 سال قبل پاکستان میں اپنے آپریشنز کا آغاز کیا تھا۔

ٹیلینور دنیا کی چند بڑی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں میں شامل ہے، یہ ناروے ،سویڈن، ڈنمارک، فن لینڈ، ملائشیا، بنگلادیش اور تھائی لینڈ میں بھی اپنی سروسز دیتی ہے. پاکستان میں اس کمپنی کے 45 ملین صارفین ہیں۔

ٹیلی نار، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (PTCL) کو 5.3 بلین نارویجن کراؤنز ($490 ملین) کے معاہدے کے تحت اپنے پاکستان یونٹ کا ١٠٠% فروخت کرے گا۔

Post Top Ad

Your Ad Spot