اتوار، 10 دسمبر، 2023

خلائی کھیل

sports golf space - خلائی کھیل گولف


کیا آپ نے کبھی خلا میں جانے کا سوچا ہے؟
اور کیا یہ سوچا کہ اگر کبھی وہاں جانا ہوا تو وہاں کونسا کھیل کھیلیں گے؟
عجیب سوال ہے نا..؟ لیکن ایسا ہو چکا ہے.
١٩٧١ میں اپولو 14 کے خلاباز ایلن شیپارڈ نے چاند پر پہلی بار گولف کھیلا تھا۔

Post Top Ad

Your Ad Spot