ہم جانتے ہیں کے ہمارا ذہن طویل کام کرتے ہوئے تھک جایا کرتا ہے. جس کی وجہ سے ہمارے کام کی رفتار بہت آہستہ ہو جایا کرتی ہے.
اس کے بہترین ترکیب موجود ہے جو آپ کو بھی سیکھ لینی چاہیے.
اپنے زیادہ لمبے، طویل اور اور بڑے کاموں کو کرتے وقت بیچ میں کچھ وقفہ لے لیا کریں. یہ وقفہ لینا ذہن کو تازہ رکھنے میں اچھا کردار ادا کر سکتا ہے.
لیکن خیال رہے کہ یہ وقفہ چھوٹا وقفہ ہی ہو، کہیں ایسا نہ ہو کہ وقفے کرنے میں کئی کئی دن ضائع کر دیے جائیں.