ہفتہ، 16 دسمبر، 2023

بلاوجہ کا شک نہ کریں

ازدواجی زندگی کے لئے مشورے, اقوال - relationship advice, quotes


اپنے رشتوں اور اپنی محبتوں کو شک کی نظر نہ ہونے دیں. بلاوجہ کا شک رشتوں میں دراڑ ڈال دیا کرتا ہے، اس عادت سے ہمیشہ دور رہنے کی کوشش کریں.

مشہور قول ہے کہ

'جس دروازے سے شک اندر آتا ہے ،
محبت اور اعتماد اس ہی دروازے سے باہر چلے جاتے ہیں'

Post Top Ad

Your Ad Spot