جمعہ، 8 دسمبر، 2023

اگر جنگل میں شیر پیچھا کرنا شروع کر دے

اردو سوال جواب - urdu riddles puzzles

سوال:
تصور کریں کہ ہم ایک جنگل میں ہیں اور شیروں کا ایک گروپ ہمارا پیچھا کر رہا ہے۔ بتائیں ہم اس سے کیسے بچیں گے؟

جواب:
ہم تصور کرنا چھوڑ دیں گے اور محفوظ رہیں گے!

Post Top Ad

Your Ad Spot