جب آپ کا شریک حیات مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو صبر اور ہمدردی کا مظاہرہ کریں. اس کا ساتھ دن اور اسے 'اپنے' ساتھ ہونے کا یقین دلاتے رہے.اس کو سمجھنے کی کوشش کریں اور اگر اس کو کوئی بات سمجھانی ہی ہو تو اسے پیار سے سمجھانے کی کوشش کریں.