کیا آپ کو معلوم ہے کہ ریگستان کو ریگستان کیوں کہتے ہیں؟
کیا آپ کو ریگستان کی وجہ تسمیہ معلوم ہے؟
نہیں؟ تو اب جن لیتے ہیں!
'ریگ' اصل میں بلوچی زبان کا لفظ ہے، بلوچی میں ریگ 'مٹی' کو کہتے ہیں.
'استھان' 'جگہ' یا 'رہنے کی جگہ' کو بولا جاتا ہے.
تو 'ریگستان' یعنی 'مٹی والی جگہ'