بدھ، 6 دسمبر، 2023

قدیم ترین جاندار

interesting information - دلچسپ و عجیب

بحیرہ روم میں سمندری گھاس کی ایک کالونی جسے "Posidonia oceanica" کہا جاتا ہے، اسے زمین پر موجود قدیم ترین جانداروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ کا اندازہ لگایا جاتا ہے کہ اس سی گراس کالونی کے کچھ حصے تقریبآ 200,000 سال پرانے ہیں۔

Post Top Ad

Your Ad Spot