جمعہ، 8 دسمبر، 2023

ہائیڈریٹ رہیں

پانی کی اہمیت - stay hydrated

پانی پینا آپ کی مجموعی صحت کے لیے انتہائی ضروری ہے۔

یہ جلد کی صفائی، بلڈ پریشر ریگولیشن، جسمانی درجہ حرارت کو متوازن رکھنے، توانائی کو بڑھانے، ہاضمہ کی کارکردگی صحیح رکھنے، گردے کے فنکشن میں اور اس کے علاوہ بھی بہت سے دوسرے جسمانی افعال میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے.یعنی عام الفاظ میں یہ صحت کے لئے نہایت ضروری ہے.

کچھ لوگ پانی کی اہمیت کو یا تو نظرانداز کر دیتے ہیں یا انھیں پانی پنا یاد نہیں رہتا.
تو اس کے لئے ایک نہایت آسان سی ترکیب یاد رکھیں اور سیکھ لیں.

ہمیشہ اپنے ساتھ پانی کی بوتل رکھا کریں، اس سے آپ کو دو فائدے ہوں گے:
ایک یہ کہ آپ کو باہر سے کسی دوسرے سے پانی مانگنا نہیں پڑے گا.
دوسرا یہ کہ آپ کو ہائیڈریٹ رہنے کا سبق یاد دلانے کے لیے یہ بوتل ریمائنڈر کا کام کرے گی.

Post Top Ad

Your Ad Spot