ہفتہ، 9 دسمبر، 2023

دیوار بنانے میں کتنا وقت لگے گا؟

urdu riddles - اردو پہیلیاں

ٹاؤن لائبریری کے ساتھ والی دیوار کو بنانے میں دس آدمیوں کو دس گھنٹے لگے تھے  

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اب اسے بنانے میں چار آدمیوں کو کتنا وقت لگے گا؟

؟

؟

؟

؟

؟

بلکل بھی وقت نہیں لگے گا،کیوں کہ دیوار تو بن چکی ہے نا.

Post Top Ad

Your Ad Spot