منگل، 26 دسمبر، 2023

میسی کی ٦ جرسیاں - ٧.٨ ملین ڈالر میں نیلام

میسی کی جرسیاں نیلام - messi jersey auction

٢٠٢٢ کا فٹ بال ورلڈ کپ ارجنٹینا کی ٹیم جیتنے میں کامیاب ہوئی. ارجنٹینا کے کپتان میسی نے اپنی وہ جرسیاں نیلامی کے لئے پیش کیں جس میں انہوں نے اپنا ٢٠٢٢ کا کامیاب ورلڈ کپ کیھلا تھا.

میسی کی یہ ٦ جرسیاں جس میں انہوں نے ورلڈ کپ ٢٠٢٢ کھیلا تھا، ٧.٨ ملین ڈالر میں نیلام ہوئی ہیں.  یعنی، اس لحاظ سے ایک جرسی ١.٣ ملین ڈالر کی ہوئی.

Post Top Ad

Your Ad Spot