جمعرات، 7 دسمبر، 2023

منصوبہ بندی اپنائیں

منصوبہ بندی اپنائیں - planning

کیا آپ کو معلوم ہے کہ صرف ایک چھوٹا سا کام، یعنی منصوبہ بندی نہ کرنے کی وجہ سے ہمارا کتنا نقصان ہوتا ہے. اس کی وجہ سے ہم اپنی نیند سے لے کر اپنی کمائی تک ہر چیز میں نقصان کرواتے ہیں. تو اس سے بچنا کیسے ہے؟ اس کے لئے ہمیں منصوبہ بنانا یعنی ٹائم ٹیبل یا پلانر بنانا چاہئے

اپنے دن اور ہفتے کی منصوبہ بندی کرنے کے لیے پلینر یا ڈیجیٹل کیلنڈر استعمال کریں۔ اس سے آپ کو منظم رہنے میں مدد ملے گی اور آپ اہم ملاقاتوں اور آخری تاریخوں کو بھولنے سے، نیند کی کمی، کھانے کی زیادتی اور ایسے ہی کئی خرابیوں سے بچے رہیں گے۔


Post Top Ad

Your Ad Spot