جمعرات، 7 دسمبر، 2023

ٹینس کا ٹیسٹ میچ

ٹینس کا ٹیسٹ میچ - longest tennis match


کیا یہ ممکن ہے کہ کرکٹ کے ٹیسٹ میچ کی طرح ٹینس کا بھی کئی روزہ میچ ہو..

جی ہاں! ٹینس کا ایک میچ ایسا بھی تھا جسے مکمل ہونے میں 3 دن لگے!

ٹینس کا طویل ترین میچ ومبلڈن میں 2010 میں ہوا۔ اس میچ میں امریکہ کے جان اسنر نے فرانس کے نکولس مہوت کو شکست دی۔ یہ میچ گیارہ گھنٹے پانچ منٹ تک جاری رہا یعنی اس میچ کو مکمل ہونے میں 3 دن لگے!

Post Top Ad

Your Ad Spot