پیر، 11 دسمبر، 2023

لیپ ٹاپ کی وجہ تسمیہ

لیپ ٹاپ کی وجہ تسمیہ - laptop name

کیا آپ کو لیپ ٹاپ کی وجہ تسمیہ معلوم ہے؟
نہیں؟ تو آئیے جانتے ہیں!
لیپ ٹاپ اصل میں ایسے کمپیوٹر ہوتے ہیں جو ہلکے پھلکے ہوتے ہیں. اسی وجہ سے انہیں اٹھانا، کھسکنا یا ساتھ لی جانا ممکن ہوتا ہے.
اس ہی لئے اسے لیپ ٹاپ کہا گیا ہے کہ اسے گود میں رکھ کر استعمال کیا جا سکتا ہے
'Lap' انگریزی میں 'گود' کو بولتے ہیں، 'Top' یعنی 'اپر'
تو مطلب ہوا کہ گود میں رکھ کر استمعال کرنے کے قابل کمپیوٹر!

Post Top Ad

Your Ad Spot