جمعرات، 7 دسمبر، 2023

شہد کب خراب ہوتا ہے؟

Honey - شہد

 آثار قدیمہ کے ماہرین کو قدیم مصری مقبروں میں شہد کے برتن ملے ہیں جو ایک اندازے کے مطابق 3,000 سال سے زیادہ پرانے ہیں اور اب بھی کھانے کے قابل ہیں۔ شہد کی طویل شیلف لائف کی ایک وجہ اس کی تیزابی پی ایچ مانی جاتی ہے، جس سے بیکٹیریا کے لیے رہائش کے قابل ماحول پیدا نہیں ہو پاتا۔

Post Top Ad

Your Ad Spot