بدھ، 6 دسمبر، 2023

کیا آپ کا گوگل اکاونٹ بند ہونے والا ہے؟

گوگل اکاونٹ بند - block google account

کیا آپ کا گوگل اکاونٹ بھی بند ہونے والا ہے ؟
جی ہاں! یہ ہو سکتا ہے.
 یاد رہے کہ گوگل نے اعلان کیا تھا کہ گزشتہ 2 سال سے غیر فعال اکاؤنٹس کو 2023 کے آخر تک ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔
یعنی اب، اگر آپ 30 نومبر تک اپنے غیر متحرک گوگل اکاؤنٹ پر لاگ ان نہیں ہوئے تو کمپنی کی جانب سے اسے ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے۔

Post Top Ad

Your Ad Spot