جمعرات، 7 دسمبر، 2023

دل والا نہیں بلکہ دلوں والا

آکٹوپس - octopus

 آکٹوپس کے پاس ایک نہیں، دو نہیں، بلکہ تین دل ہوتے ہیں۔ دو گلوں میں خون پمپ کرتے ہیں، جہاں اسے آکسیجن ملتی ہے، جبکہ تیسرا آکسیجن والا خون جسم کے باقی حصوں میں پمپ کرتا ہے۔

Post Top Ad

Your Ad Spot