جمعرات، 11 جنوری، 2024

بیسویں صدی کا پلیئر آف دی سینچری

football player of the 20th century - فٹبال


آپ نے فیفا پلیئر آف دی ائیر کے ایوارڈ کا نام تو سنا ہو گا لیکن کیا اپ کو فیفا پلیئر آف دی سینچری ایوارڈ کے بارے میں معلوم ہے؟
اور آخر اس کے جیتنے والے کون تھے؟
فیفا پلیئر آف دی سینچری فیفا کی طرف سے بنایا گیا ایک ایوارڈ تھا۔ یہ ایوارڈ بیسویں صدی کے بہترین فٹ بال کھلاڑی کو دیا گیا۔
برازیل کے 'پیلے' اور ارجینٹینا کے 'ڈیاگو میراڈونا' اس ایوارڈ کو جیتنے میں کامیاب رہے تھے.

Post Top Ad

Your Ad Spot