منگل، 12 دسمبر، 2023

پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس

پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس - first electric bus of pakistan

پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس آج سے کچھ سال قبل کراچی میں شروع کی گئی تھی اور آج بھی صرف کراچی ہی پاکستان میں واحد شہر ہے جہاں الیکٹرک بس سروس موجود ہے.
کچھ ریسرچس پاکستان کو الیکٹرک بسیوں کے لحاظ سے پورے ساؤتھ ایشیا کا پہلا ملک قرار دیتی ہیں.

الیکٹرک بسوں کو ماحول دوست بسیں کہا جاتا ہے، یہ آلودگی میں کمی اور ساتھ ہی شور (آواز کی آلودگی)میں کمی جیسے فائدے رکھتی ہیں.
دنیا میں مختلف ممالک جیسے جرمنی، فرانس، چائنہ ،امریکہ وغیرہ بھی الیکٹرک بسوں کا استعمال کر رہے ہیں.

Post Top Ad

Your Ad Spot