جمعہ، 8 دسمبر، 2023

دنیا کی سب سے لمبی باڑ

دنیا کی سب سے لمبی باڑ - longest fence in the world

  آسٹریلیا میں ڈنگو فینس کو دنیا کی طویل ترین باڑ کا اعزاز حاصل ہے. یہ باڑ ٥٦١٤ کلومیٹر (٣٤٨٨ میل) پر پھیلی ہوئی ہے. دراصل یہ جنوب مشرقی آسٹریلیا میں ڈنگو (جنگلی کتوں) کو زرخیز زمین سے دور رکھنے کے لیے بنایا گیا تھا۔ اور مزے کی بات یہ ہے کے دنیا کی دوسری بڑی باڑ بھی آسٹریلیا میں ہی ہے جو ٣٢٥٥ کلومیٹر یعنی ٢٠٢١ میل لمبی ہے. اسے ریبٹ پروف فینس کہتے ہیں.

Post Top Ad

Your Ad Spot