اردو کہاوتدودھ کا دودھ، پانی کا پانیاس اردو کہاوت کا مطلب ہے کے چیز واضح ہو گئیمثلاً جب انور نے ثبوت دکھاۓ تو دودھ کا دودھ، پانی کا پانی ہو گیا.یعنی ثبوت دیکھنے کے بعد سب واضح ہو گیا، سب کو حقیقت پتہ چل گئی.