جمعہ، 29 دسمبر، 2023

زمین میں ایک نہیں بلکہ دو شمالی قطب موجود ہیں

north pole - قطب شمالی

زمین میں ایک نہیں بلکہ دو شمالی قطب موجود ہیں ایک جغرافیائی اور دوسرا مقناطیسی۔ جغرافیائی قطب شمالی وہ نقطہ ہے جہاں زمین کا محور اس کی سطح کو آپس میں جوڑتا ہے۔ تاہم، مقناطیسی شمالی قطب وہ جگہ ہے جہاں زمین کا مقناطیسی میدان عمودی طور پر نیچے کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

اور مزے کی بات ہے کہ یہ دونوں شمالی قطب ایک ہی پوائنٹ پر نہیں ہیں۔

Post Top Ad

Your Ad Spot