جمعہ، 8 دسمبر، 2023

کیا دیوار چین واقعی چاند سے نظر آتی ہے؟

دیوار چین - wall of china

یہ بات بڑی مشہور ہے کہ چاند سے دیوار چین نظر آتی ہے، لیکن اصل میں، خلاباز چاند سے چین کی عظیم دیوار کو کسی ٹول (دوربین وغیرہ) کے بغیر نہیں دیکھ سکتے۔ عظیم دیوار نسبتاً تنگ ہے اور اپنے قدرتی ماحول کے ساتھ گھل مل جاتی ہے، جس کی وجہ سے اتنی دور سے اس کا پتہ لگانا مشکل ہو جاتا ہے۔

Post Top Ad

Your Ad Spot