اکثر لوگ باورچی خانے میں درازیں بنوانا پسند کرتے ہیں، ان کے مطابق کم کرنے میں اور چیزوں سے آسانی ہوتی ہے.
لیکن ان درازوں میں اکثر کیڑے ہو جایا کرتے ہیں. کیوں کہ کچن میں ہونے کی وجہ سے درازوں میں کوئی نہ کوئی کھانے کا ذرہ چلا جاتا ہے، جس سے کیڑے ہو جایا کرتے ہیں.
اس سے چھٹکارے کی ایک ترکیب ہے!
باورچی خانے کی درازوں میں اگر کیڑے ہو گئے ہوں تو اس میں تیز پات کا پتہ رکھ دیں کوئی کیڑا نہیں آے گا