آئی سی سی نے ٹورنامنٹ کے لیے انعامی رقم میں ١٠ ملین امریکی ڈالر مختص کیے تھے، جو کہ ٢٠١٥ اور ٢٠١٩ کے ٹورنامنٹس کی انعامی رقم کے برابر ہیں۔
فاتح ٹیم آسٹریلیا کو $4,000,000، رنر اپ ٹیم انڈیا کو $2,000,000 اور ہارنے والی سیمی فائنلسٹ ساؤتھ افریکہ اور نیوزیلینڈ کو $1,600,000 ملے۔
وہ ٹیمیں جو لیگ مرحلے سے آگے نہیں بڑھ سکیں انہیں $100,000 ملے اور لیگ مرحلے کے ہر میچ کی فاتح کو $40,000 ملے۔