اپنے مالی معملات کو مؤثر طریقے سے منظم کرنے کے لیے ایک بجٹ بنائیں۔یہ بجٹ سازی فضول خرچی سے بچنے میں اپ کی مدد کرے گی اور ساتھ ہی یہ اپ کو بلا وجہ کی کنجوسی بھی نہیں کرنے دیگی.