ہم جانتے ہیں کہ ہماری دنیا کا سب سے بڑا جانور وہیل ہے، لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ سب سے بڑا یہ جانور کھاتا کیا ہے؟
وہیل چھوٹے جھینگا نما جانوروں کو کھاتے ہیں جنہیں کرل کہتے ہیں۔
یعنی یہ ٩٠٠٠٠ سے ١٣٦٠٠٠ کلوگرام وزن اور ٨٠ فٹ سے ١٠٨ فٹ کا سائز رکھنے والی وہیل،،،
١ سے ٢ گرام وزن اور ٦ سینٹی میٹر کا سائز رکھنے والے کرل کو کھاتی ہے.
ہے نا حیرانی کی بات..
لیکن حیرانی کی بات صرف یہی نہیں..
ایک اوسط سائز کی وہیل ہر روز تقریبآ ٢٠٠٠ سے لیکر ٢٥٠٠ کلوگرام کھانا کھاتی ہے.
یعنی اس لحاظ سے، صرف ایک وہیل، صرف ایک دن میں، تقریبآ ٢٥٠٠٠٠٠ کرل کھا جاتی ہے