آئیں جانتے ہیں کہ پاکستانی کن چیزوں میں دلچسپی لیتے ہیں.
گوگل نے 2023 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی، مجموعی طور پر 8 مختلف کیٹیگریز کی، یہ مندرجہ ذیل فہرست جاری کی ہے۔
گوگل کے مطابق پاکستانی کرکٹ گیمز، ایونٹس، نیوز، ریسیپی، ٹی وی شوز، فلمیں، ٹیکنالوجی، ہاؤ ٹو، اور مختلف شخصیات کے بارے میں جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔